جو اپنا مرتبہ نہ چاہتا ہو کوئی مقام نہ چاہتا ہو ، کوئی آواز نہ چاہتی ہو کوئی بدل نہ چاہتا ہو وہ تبلیغ ہے
جو صرف مسلمان ہونے کی بات کریں اور کسی فرقے کی بات نہ کریں پھر تبلیغ سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں
جو اللہ کے دین کو پہنچانے کے لئے پھرتا ہو ، اپنی جان ، اپنا مال ، اپنا وقت لگا رہا ہو
دنیا کا سب سے حسین کام اللہ کے دین کو لوگوں تک پہنچانا ہے
*ہے کوئی اللہ کی طرف اس سے بڑھ کر عمل پیش کرنے والا
یہ پیغام حق دنیا کے آخری انسان تک پہنچانا اس سے زیادہ نفع والا کام کوئی نہیں
اور اس کام سے اس وقت پوری امت نفع اٹھا رہی ہے
ہر ملک کا ہر علاقے کا مسلمان نفع اٹھا رہا ہے