مسجد دار الشفا ہے

 


یادر کھئے یہ مسجدیں حقیقت میں دارالشفاء ہیں۔ 

اور ہم سب روحانی مریض ہیں ۔

 ہمارا فرض ہے کہ ہم یہاں اگر شفاء حاصل کریں۔ گناہوں سے تائب ہوں۔ اپنی گناہوں کا اعتراف کریں اور آئندہ کے لئے سچے دل سے عمل کی تیاری کریں ۔ 

 یہ قرآن وحدیث کا وعظ سن کر ایسے ہی ہیں جیسے برسات کے موسم میں بارش ہوتی ہے تو طرح طرح کے پھول کھل جاتے ہیں۔ سبزہ ہری بھری ہو جاتی ہے۔ 

 ہمارے دلوں، دماغوں، زبانوں، کانوں اور عضو عضو میں جو گناہوں کی سیاہی جمی ہوئی ہے اگر اس ابر رحمت سے دھل جائے 

تو یقیناً ہمارا ایمان ترو تازہ ہو جائے۔

Post a Comment

0 Comments