پیچھے پیچھے پھرنا اور شریعت کو پوچھ پوچھ کر کرنا ، یہی تو انبیاء کی خوبصورتی ہے کہ وہ بندوں کے پیچھے پیچھے پھرتے تھے
کوئی انسان گھر میں بیٹھ کر پچاس سال عبادت کرے ، اور اس کی عبادت سے اس کا پڑوسی دین پہ نہیں ائے گا ، اگر اس کو اللہ کا پیغام نہیں پہنچائے گا ، اس پر محنت نہیں کرے گا ، تو نبیوں والا کام پورا نہیں ہوگا
تبلیغ بہت بڑی تجارت ہے جس کا کرنے والا کبھی نقصان میں نہیں آئے ہے
یہ ہے میرا راستہ میں تو اللہ تعالی کی طرف بلاتا ہوں ، یہ ہے اصول و شریعت پر چلنے والا راستہ
اصول اور شریعت والا راستہ اللہ تک ضرور پہنچائے گا