آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق اور آداب

 


آپ پر ایمان لانا۔

آپ صلى الله عليه وسلم کی اطاعت و پیروی کرنا۔

سب سے زیادہ آپ صلى الله عليه وسلم سے محبت کرنا۔ 

آپ کے متعلق سب سے افضل ہونے کا اعتقا درکھنا۔

 آپ صلى الله عليه وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا اعتقاد رکھنا۔

 آپ کے متعلق معصوم و بے گناہ ہونے کا یقین رکھنا۔ 

 آپ کی ادنی مخالفت سے بھی اپنے آپ کو بچانا ۔

  آپ صلى الله عليه وسلم کی محبت میں غلو ( یعنی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ مخصوص صفات کو آپ کے لیے ثابت ماننے ) سے بچنا۔ 

  کثرت سے آپ صلى الله عليه وسلم پر درود وسلام بھیجتے رہنا۔

اہل بیت اور آپ صلى الله عليه وسلم کی آل اولاد سے محبت رکھنا۔

صحابہ سے محبت رکھنا

Post a Comment

0 Comments