کھانے کی سنتیں

 



دستر خوان بچھانا۔



دونوں ہاتھ (گٹوں تک ) دھونا۔


کھانے سے پہلے کی دُعا پڑھنا۔


ایک زانو یا دوزانو بیٹھنا۔


دائیں ہاتھ سے کھانا۔


اپنے سامنے سے کھانا


تین انگلیوں سے کھانا۔


اگر لقمہ گر جائے تو اُٹھا کر کھالینا۔


ٹیک لگا کر نہ کھانا۔


کھانے میں عیب نہ نکالنا۔


بہت زیادہ گرم نہ کھانا۔


کھانے کے بعد کی دُعا پڑھنا۔


کھانے کے بعد ہاتھ دھونا اور کلی 


Post a Comment

0 Comments