کسی کے یہاں دعوت کھانے کی دعا

 حضرت مقداد رضی الہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی  نے

 ( دعوت کے موقعہ پر یہ دعا پڑھی: 

 

اللَّهُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي اسلم :٥٣٨٣ )


 ترجمہ : اے اللہ ! جس نے مجھے کھلایا تو اس کو کھلا اور جس نے مجھے پلایا تو اس کو پلا۔

Tags

Post a Comment

0 Comments