حضرت ابوجعفر رضی اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ سی ایم ایل جب پانی پیتے تو یہ دعا پڑھتے :
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي سَقَانَا عَذُبًا فُرَانًا بِرَحْمَتِهِ وَلَمْ يَجْعَلْهُ
مِلْحًا أُجَاجَأَ بِذُنُوبِنَا
کنز العمال: ۱۸۲۲۶]
ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ کے لیے بھی راضی رحمت سے میٹھا پانی پلایا اور اس کو
جس ۔
ہمارے گناہوں کی وجہ سے کھارا اور کڑوا نہیں بنایا۔