نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
قیامت کے دن ایک پکارنے والا پکارے گا
کہاں ہیں وہ لوگ جو لوگوں کی خطائیں معاف کر دیا کرتے تھے ...
وہ اپنے پروردگار کے حضور میں آئیں اور اپنا انعام لے جائیں...
کیونکہ ہر مسلمان جس کی یہ عادت تھی بہشت میں داخل ہونے کا حق دار ہے
